NOVEL: Qatil ka Badla(English) / (قاتل کا بدلہ(اردو
WRITER NAME: Binte Fahim(English) / بنت فہیم(اردو)
GENRE: Crime fiction , Thrill, Suspense
Read Complete Novel Online Click here
Qatil ka Badlah part 1 by bint-e-faheem
یہ کہانی بہن بھائی کے گہرے رشتے،
قربانی کی خاموش زبان اور سچ کی تلاش کے سفر کے گرد گھومتی ہے۔
یہ ایک ترک لڑکی کی داستان ہے جو اپنے بھائی سے بے پناہ محبت کرتی ہے،
مگر اس کے دل کے کسی کونے میں ایک ایسا خدشہ پلتا رہتا ہے
جو اسے سکون سے جینے نہیں دیتا۔
وہ بار بار خود سے یہ سوال کرتی ہے کہ
آخر اس کا بھائی حقیقت میں ہے کون؟
جو وہ دکھائی دیتا ہے، کیا وہی اس کی اصل شناخت ہے؟
یا اس مسکراتے چہرے کے پیچھے کوئی اور روپ،
کوئی ان کہی کہانی چھپی ہوئی ہے؟
اس کہانی میں وہ خاموش سچ شامل ہیں جو وقت کے
ساتھ آہستہ آہستہ بے نقاب ہوتے ہیں،
وہ انصاف جو کبھی مکمل نہ ہو سکا، اور وہ ناانصافیاں
جن کا حساب ایک شخص سے لیا جانا تھا،
مگر تقدیر نے ان کا بوجھ پوری فیملی
کے کندھوں پر رکھ دیا۔
Qatil ka badlah a masterpiece by Bint-e-faheem
A story of siblings.They survive for each other.
The novel post on this site by the permission
of author all right reserved no permission to
copy any thing from there.if you read the novel then
leave a beautiful comment for writer courage.
Next part coming soon.

You’ve written it beautifully, it’ll strengthen the sibling bond 😊 I’ll be looking forward to the next episode
Dear writer you have write a beautiful story everyone you need to read qatil ka badla