Romantic Urdu Novels

Bikhry patty

Writer: Rimsha Akram
Statuse: complete

یہ کہانی ایک باپردہ لڑکی ہدا کے گرد گھومتی ہے، جو یونیورسٹی میں اپنے کردار، ایمان اور نقاب کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے۔ وہ اپنے بچپن کے محرم رشتے کا انتظار کرتی ہے۔
📍ہدا — ایک ایمان دار لڑکی
📍زیان — ایک نوجوان جو دنیاوی زندگی، ماں کی محرومی اور بھٹکی ہوئی زندگی کا شکار ہے۔
یونیورسٹی میں ایک معمولی واقعہ حُدا کے نقاب (آنکھوں) کے باعث زیان کی توجہ کھینچتا ہے۔
زیان حُدا کے پیچھے رہتا ہے، مگر حُدا اسے اپنے الفاظ، ایمان، اور سچائی سے بدل دیتی ہے۔
زیان نقابی آنکھوں کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
ان دونوں کے درمیان ایک بچپن کا رشتہ بھی ہوتا ہے، جس کا سچ بعد میں سامنے آتا ہے۔
زیان، جو ماں کی محبت کی محرومی اور دنیاوی مصیبتوں کا شکار ہے، بکھرے ہوئے پتے کی طرح ہے جو زندگی میں سنبھلنے کی امید رکھتا ہے۔
یہ ناول صرف محبت کی کہانی نہیں، بلکہ سیکھنے، سنبھلنے، معاف کرنے اور واپس امید رکھنے کی بھی کہانی ہے — کیونکہ

ہر بکھرا پتا وقت کے درخت پر
ایک نئی بہار کی امید رکھتا ہے۔

WATCH ONLINE CLICK HERE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *