Writer : Mahi Sha
Stautus complete 4 parts
PART 1
یہ کہانی ہے دل کی کیف کے دل کی ۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ایک تیرہ سالہ لڑکی کی جس کی ماں مرتے ہوئے اپنے منہ بھولے بھائی پچیس سالہ بھائی کے ساتھ اپنی تیرہ سالہ دل کی شادی کر گی تھی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے دل کے ہبی کی ۔۔۔۔
جس نے اپنی بہن کا مان رکھنے کے لیے دل سے شادی کی اور اسے واقع پھر اپنا دل بنا کر رکھا ۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے ضمار راجپوت کی ۔۔۔۔
جس نے اپنی بہن کا بدلہ لینے کے لیے ایک لڑکی سے پیار کا چکر چلایا اور پھر دونوں ہی ایک دوسرے کے ہاتھوں موت ہوئی تھی ۔۔
لبابہ ملک ۔۔۔۔۔
ایک عام انسان سے محبت کرنے والی لیکن پھر اپنی ہی محبت سے دھوکہ کھا کر اسے اپنے ہاتھوں سے مارنے والی ۔۔۔۔
طہام ملک ۔۔۔۔۔
ایک ڈاکڑ جس نے ایک آندھی لڑکی سے محبت کی تھی پھر اللّٰہ نے اس کی سن لی تھی کسی نے اسے آنکھیں دی تھی اور وہ کون تھا یہ کوئی نہیں جان پایا تھا ۔۔۔۔۔
تمنا راجپوت ۔۔۔۔۔
دس سال سے اپنے بھائی سے بچھڑی جب ملی تو سامنے اس کے بھائی کی لاش تھی ۔۔۔۔
عرشیہ خانزادہ ۔۔۔۔۔
ایک گینگسٹر کی بیٹی لیکن نرم دل ایک ربورٹ سے پیار کرنے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔
دائد راجپوت ۔۔۔۔
ایک بچپن کی دوست سے پیار کرنے والا اس کی یاد میں مرنے والا ایک لڑکی ملی بھی تو اس نے پھر سے زندہ کیا تھا
The master piece by Mahi Sha waiting for you come on let’s open the page and read the amazing thrill story of kaif dill.
All right reserved.
Posted by the author permission.
This Novel also available in book form.
CLICK HERE READ ONLINE

